سن1920میں قیام عمل میں آنے والا دواخانہ جو کہ ابتک ہزاروں اندرون اور بیرونملک مریضوں کے لیے شفا کا سبب بن چکا ہے.ہمارا دواخانہ قیام پاکستان سے پہلے سے مصروف خدمت ہے ۔جس کی بنیاد میرے دادا جان حکیم عظمت اللہ خان نے انیس سو بیس میں رکھی ۔بعد ازاں دادا جان کی وفات کے بعد والد محترم حکیم جاوید اختر نے اس مشن کو جاری رکھا ۔نسل در نسل مجرب نسخہ سے ہزاروں مریضوں کو اللہ کی مدد سے شفایاب کیا ۔اب یہ مجرب نسخے ہمارے دواخانہ کی زینت ہیں ۔ہماری تمام تر ادویات اور نسخہ جات خالص اور دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ اور ہر قسم کے ضرر سے پاک ہے۔

اشتہاری حکیم اور خود ساختہ نامرد حضرات

جیساکہ ہم سب ہی جانتے ہیں کہ دیسی ادویات آج بھی سب سے زیادہ کارگر ہیں ۔بشرطیکہ کوئی مستند اچھا اور خاندانی حکیم مل جائے جو کہ عمدہ جڑی بوٹیوں سے دوائیاں تیار کرے۔ اور اپنے مریض کے ساتھ شفقت محبت اور احترام کے ساتھ پیش آئے ۔نہ کہ صرف مریض کی جیب کی طرف ہی دھیان ہو ۔
اس گہما گہمی کے دور میں اشتہاری حکیموں کے مقابلے میں سچے پکے اور اعلی ظرف حکیم آٹے میں نمک کے برابر ہی رہ گئے ہیں ۔جیسا کہ اوپر میں نے آپ کو بتایا کہ ہمارا دواخانہ انیس سو بیس میں دادا جان نے شروع کیا اس کے بعد میرے والد صاحب نے اور اب میں اور میرے والد صاحب ملکر اس دوا خانے کو چلا رہے ہیں ۔
تقریبا سو سال کے عرصے میں ہم نے بہت کچھ سیکھا ہے اور ہمیں اپنے نسخے پر مکمل یقین ہوتا ہے یہی وجہ ہے کہ لوگ بیرون ملک سے بھی ہم سے دوائی لیتے ہیں ۔
اس سو سال کے عرصے میں سب سے زیادہ جن مریضوں سے واسطہ پڑا وہ مردانہ کمزوری کا شکار تھے ۔ہر دس میں سے سات افراد اسی بیماری کا شکار ہیں ۔کچھ کوتو یہ بیماری ہوتی ہی نہیں لیکن ماشاءاللہ پاکستانی حکیموں کے کیا کہنے کے اپنی اشتہاری مہم سے وہ ہر مرد کے ذہن میں یہی بات ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں کہ تم سب سے زیادہ نا مرد ہو تم ہم سے علاج کروا لو ورنہ تمہاری زندگی تباہ ہو جائے گی ۔
اور جب یہ بات ایک دفعہ ذہن میں بیٹھ جاتی ہے تو ایک تندرست انسان بھی مریض بن جاتا ہے ہمارے اشتہاری حکیم مریض کو ڈر اور خوف کی کیفیت میں مبتلا کر دیتے ہیں ۔
میرا دل خون کے آنسو روتا ہے جب پاکستان کی دیواروں پر اور خاص کر یوٹیوب پر عجیب و غریب قسم کے نسخے اور تھمب نیل دیکھتا ہوں ۔
جن کی عبارت اتنی بے ہودہ ہوتی ہے اور اتنی عجیب کے بندہ خود شرما جاتا ہے ۔
بہرحال اس گفتگو کا مقصد یہ تھا کہ خدارا خود کو مریض سمجھنا چھوڑ دیں اور ساتھ ہی ساتھ ان اشتہاری حکیموں کو بھی جن کا مقصد صرف اور صرف پیسہ کمانا ہے ۔اگر آپ بیمار ہے تو حوصلہ رکھیں اور اطمینان کے ساتھ کسی اچھے حکیم سے علاج کروائیں ۔
اوپر بیان کئے گئے حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم نے سوچا کہ لوگوں کی صحیح انداز میں رہنمائی کی جائے ۔جو اصل میں مریض ہے ان کا بہترین انداز میں علاج کیا جائے اور جو خود ساختہ مریض ہے ان کی حوصلہ افزائی کی جائے اور ان کو حتی الامکان دوائیوں سے بچنے کا مشورہ دیا جائے ۔
میں سچ بتاؤ تو مردانہ کمزوری اصل میں کوئی بیماری ہی نہیں ہے یہ صرف مختلف عوامل کا مجموعہ ہے ۔جس سے مرد اپنے آپ کو کمزور محسوس کرتا ہے ۔میری یہ بات آپ کو عجیب لگی ہوگی خاص کر ان کو جن کو مایوسی والے اشتہار پڑھنے کی عادت ہو چکی ہے ۔
الحمداللہ ہم ایسے مریضوں کا بھی کامیابی سے علاج کر چکے ہیں جو کہ شادی کے پانچ سال گزرنے کے باوجود بھی اپنی بیوی کے ساتھ ہمبستری نہیں کر پائے تھے ۔ایسے مریضوں کا علاج کرنا سچ میں ایسا لگتا ہے کہ ہماری وجہ سے کسی کو نئی زندگی مل گئی ہو ۔
میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ اگر آپ کسی طرح سے بھی مردانہ کمزوری کا شکار ہے تو آج سے اس بیماری کو بھول جائیں ہمیں خدا پر مکمل یقین ہے اور اپنی دوا پر مکمل بھروسہ ہے جو ہم نے انتہائی محنت اور خالص جڑی بوٹیوں سے تیار کی ہے ۔شرط یہ ہے کہ مریض جلد باز نہ ہو کہ یہ سوچے کہ میں آج دوائی کھاؤ اور بس ٹھیک ہو جاؤ ۔
ہمارے تمام نسخہ جات انتہائی قیمتی اور علاج جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ہے
ہماری تیار کی ہوئی دوائی سے آپ کو پانچ سے دس دن کے اندر ہی تبدیلی محسوس ہونا شروع ہو جائے گی لیکن کم سے کم ایک مہینہ دوائی ضرور استعمال کریں ۔اور مکمل اور دیرپا علاج کے لیے تین ماہ تک استعمال کریں

دماغی کام کرنےوالوں
کے لیے لاجواب فارمولا

shop now

الاتناسل کےپٹھوں اور جملہ
امراض کی بہترین دوا۔

shop now

لیکوریا کا خاتمہ
اور آپ کا اعتماد بحال

shop now

1,199.00
(Based on 3 review)

سرعت انزال خاص کیپسول ایک بہترین فارمولا ہے جو الا تناسل کی بڑھی ہوئی حس کو اعتدال پر لاتا ہے۔ دماغ کے اندر منی کے اخراج کو کنٹرول کرنے والے نیروٹرانسمیٹر کے کام کو فعال کر کے مضبوط بناتا ہے۔ منی کی نالیوں کو سکیڑ کر منی کی روانی کو اعتدال پر لاتا ہے۔ ڈپریشن اور بے چینی کی وجہ سے سرعت انزال کو کم کرتا ہے۔ مختصر ایسے حضرات جن کا ہاتھ لگاتے ہی ، بیوی کے دخول کرتی ہی یا کو رومانٹک سین دیکھتے ہی انزال ہو جاتا ہو ان کے لیے بہترین تحفہ ہے
BOOK YOUR ORDER
[super_form id="10228"]
نوٹ: دوائی کو پرھیز کے مطابق اور اللہ تعالی پر یقین رکھ کر کھائیں۔ باقاعدگی کے ساتھ نماز ادا کریں، ہلکی پھلکی غذا استعمال کریں۔ روزانہ تھوڑی سی چہل قدمی کریں۔ خوش رہنے کی کوشش کریں۔ دوائی کا طریقہ استعمال اور پرھیز دوائی کے اندر درج ہے۔

3,999.00
(Based on 2 review)

کامیاب ازدواجی زندگی کے لیےجدید ریسرچ کے مطابق تیار کردہ 100% رزلٹ کا حامل فارمولا
BOOK YOUR ORDER
[super_form id="10261"]

630.00
(Based on 2 review)

لیکوریا جسمانی کمزوری ، تھکاوٹ ، کوکسالجیا اور انوریکسیا کا سبب بن سکتا ہےلیکو گولیاں لیکوریا ، امینوریا اور ان سے وابستہ مسئلے کا ایک موثر علاج ہے۔ کیلشیم کی کمی میں بھی موثر ہے
BOOK YOUR ORDER
[super_form id="10277"]نوٹ: دوائی کو پرھیز کے مطابق اور اللہ تعالی پر یقین رکھ کر کھائیں۔ باقاعدگی کے ساتھ نماز ادا کریں، ہلکی پھلکی غذا استعمال کریں۔ روزانہ تھوڑی سی چہل قدمی کریں۔ خوش رہنے کی کوشش کریں۔ دوائی کا طریقہ استعمال اور پرھیز دوائی کے اندر درج ہے۔

590.00
(Based on 2 review)

جگر مثانہ کی گرمی اور منی کی نالیوں میں سوزش اور ورم کی وجہ سے منی کا اخراج بلا ضرورت ہوتا رہتا ہے جس سے کمزوی ۔ چہرے کا پیلا پن ، تھکاوٹ اور چڑچڑا پن پیدا ہو جاتا ہے۔ یہ دوا ان سب علامات کو مدنظر رکھ کر بنائی گئی ہے جس سے جسم اعتدال پر آتا ہے، ورم اور سوزش ختم ہو جاتی ہے اور جسم میں سکون آتا ہے اور منی کے بلا ضرورت اخراج کی وجہ سے ہونے والی کمزوری بھی ختم ہو جاتی ہے
BOOK YOUR ORDER
[super_form id="10292"]
نوٹ: دوائی کو پرھیز کے مطابق اور اللہ تعالی پر یقین رکھ کر کھائیں۔ باقاعدگی کے ساتھ نماز ادا کریں، ہلکی پھلکی غذا استعمال کریں۔ روزانہ تھوڑی سی چہل قدمی کریں۔ خوش رہنے کی کوشش کریں۔ دوائی کا طریقہ استعمال اور پرھیز دوائی کے اندر درج ہے۔

850.00
(Based on 2 review)

سفوف مغلظ خاص منی کو بڑھانے اور گاڑھا کرنے کا موثر علاج ہے۔ یہ متعلقہ مسائل میں بھی مددگار ہے جیسے رات کا اخراج ، منی کی نالی اور اعصاب کو مضبوط کرکے جوش اور قوت کو بہتر بناتا ہے۔
کمپاؤنڈ تین جڑی بوٹیوں کا مجموعہ ہے جس نے طبی طور پر تولیدی صحت سے متعلق مطلوبہ اثرات کا بہترین علاج پایا۔ چڑچڑے اعصاب کے اعصابی افعال کو بہتر بنانے کے ذریعے فنکشن کو کنٹرول کیا جاتا ہے جس کی وجہ سے نابالغ آؤٹ پٹ (منی) کے لحاظ سے اعضاء کا کام بگڑ سکتا ہے جس کا دوبارہ پیدا کرنے میں اس کا بڑا کردار ہے
BOOK YOUR ORDER
[super_form id="10287"]

2,450.00
(Based on 2 review)

ہمنوا ٹیبلٹس کا فارمولا خاص کر ایسے حضرات کو مدنظر رکھ کر بنایا گیا ہے جو کہ نوجوانی میں غلط راہ پر چلے لیکن اب ان کو پچھتاوا ہے اور اسی پچھتاوے کی وجہ سے وہ بے یقینی کا شکار ہیں۔ اس دوا کے استعمال سے آپ کی بے یقینی ختم ہو جائے گی اور آپ کا اعتماد بحال ہو گا-اس دوا سے آپ کی جسمانی صحت بہت اچھی ہونے کے ساتھ ساتھ آپ کی جنسی صحت بہت عمدہ ہو جائے گی۔ آپ کو لگے گا کہ اب آپ کو شادی کی ضرورت ہے۔ آپ کی اعصابی کمزوری ، منی کا پتلا پن تھکاوٹ، بے چینی اور الا تناسل کی کمزوری کے لیے ایک ہی دوا کافی ہو گی۔ اس دوا کا مکمل کورس بہت ضروری ہے تا کہ مکمل طور پر آپ اپنی نئی زندگی لے لیے تیار ہو سکیں۔ شادی شدہ حضرات بھی اسکو استعمال کر کے اپنی لائف کو مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔ سال مین ایک کورس لازمی کر لیا کریں اس سے آپ کو ٦٠ سال تک کمزوری محسوس نہیں ہو گی
BOOK YOUR ORDER
[super_form id="10294"]

کامیاب ازدواجی زندگی کے لیے

جدید ریسرچ کے مطابق تیار کردہ 100% رزلٹ کا حامل فارمولا

ایسے افراد کے لیے جو نوجوانی میں بری صحبت میں رہے

اور اب شادی کے لیے بے یقینی اور پریشانی کا شکار ہیں

1,199.00
(Based on 3 review)

سرعت انزال خاص کیپسول ایک بہترین فارمولا ہے جو الا تناسل کی بڑھی ہوئی حس کو اعتدال پر لاتا ہے۔ دماغ کے اندر منی کے اخراج کو کنٹرول کرنے والے نیروٹرانسمیٹر کے کام کو فعال کر کے مضبوط بناتا ہے۔ منی کی نالیوں کو سکیڑ کر منی کی روانی کو اعتدال پر لاتا ہے۔ ڈپریشن اور بے چینی کی وجہ سے سرعت انزال کو کم کرتا ہے۔ مختصر ایسے حضرات جن کا ہاتھ لگاتے ہی ، بیوی کے دخول کرتی ہی یا کو رومانٹک سین دیکھتے ہی انزال ہو جاتا ہو ان کے لیے بہترین تحفہ ہے
BOOK YOUR ORDER
[super_form id="10228"]
نوٹ: دوائی کو پرھیز کے مطابق اور اللہ تعالی پر یقین رکھ کر کھائیں۔ باقاعدگی کے ساتھ نماز ادا کریں، ہلکی پھلکی غذا استعمال کریں۔ روزانہ تھوڑی سی چہل قدمی کریں۔ خوش رہنے کی کوشش کریں۔ دوائی کا طریقہ استعمال اور پرھیز دوائی کے اندر درج ہے۔

3,999.00
(Based on 2 review)

کامیاب ازدواجی زندگی کے لیےجدید ریسرچ کے مطابق تیار کردہ 100% رزلٹ کا حامل فارمولا
BOOK YOUR ORDER
[super_form id="10261"]
نوٹ: دوائی کو پرھیز کے مطابق اور اللہ تعالی پر یقین رکھ کر کھائیں۔ باقاعدگی کے ساتھ نماز ادا کریں، ہلکی پھلکی غذا استعمال کریں۔ روزانہ تھوڑی سی چہل قدمی کریں۔ خوش رہنے کی کوشش کریں۔ دوائی کا طریقہ استعمال اور پرھیز دوائی کے اندر درج ہے۔

750.00
(Based on 2 review)

توانائی طاقت اور مظبوطی کے لیے
BOOK YOUR ORDER NOW 
[super_form id="10269"]
نوٹ: دوائی کو پرھیز کے مطابق اور اللہ تعالی پر یقین رکھ کر کھائیں۔ باقاعدگی کے ساتھ نماز ادا کریں، ہلکی پھلکی غذا استعمال کریں۔ روزانہ تھوڑی سی چہل قدمی کریں۔ خوش رہنے کی کوشش کریں۔ دوائی کا طریقہ استعمال اور پرھیز دوائی کے اندر درج ہے۔

590.00
(Based on 2 review)

جگر مثانہ کی گرمی اور منی کی نالیوں میں سوزش اور ورم کی وجہ سے منی کا اخراج بلا ضرورت ہوتا رہتا ہے جس سے کمزوی ۔ چہرے کا پیلا پن ، تھکاوٹ اور چڑچڑا پن پیدا ہو جاتا ہے۔ یہ دوا ان سب علامات کو مدنظر رکھ کر بنائی گئی ہے جس سے جسم اعتدال پر آتا ہے، ورم اور سوزش ختم ہو جاتی ہے اور جسم میں سکون آتا ہے اور منی کے بلا ضرورت اخراج کی وجہ سے ہونے والی کمزوری بھی ختم ہو جاتی ہے
BOOK YOUR ORDER
[super_form id="10292"]
نوٹ: دوائی کو پرھیز کے مطابق اور اللہ تعالی پر یقین رکھ کر کھائیں۔ باقاعدگی کے ساتھ نماز ادا کریں، ہلکی پھلکی غذا استعمال کریں۔ روزانہ تھوڑی سی چہل قدمی کریں۔ خوش رہنے کی کوشش کریں۔ دوائی کا طریقہ استعمال اور پرھیز دوائی کے اندر درج ہے۔

850.00
(Based on 2 review)

سفوف مغلظ خاص منی کو بڑھانے اور گاڑھا کرنے کا موثر علاج ہے۔ یہ متعلقہ مسائل میں بھی مددگار ہے جیسے رات کا اخراج ، منی کی نالی اور اعصاب کو مضبوط کرکے جوش اور قوت کو بہتر بناتا ہے۔
کمپاؤنڈ تین جڑی بوٹیوں کا مجموعہ ہے جس نے طبی طور پر تولیدی صحت سے متعلق مطلوبہ اثرات کا بہترین علاج پایا۔ چڑچڑے اعصاب کے اعصابی افعال کو بہتر بنانے کے ذریعے فنکشن کو کنٹرول کیا جاتا ہے جس کی وجہ سے نابالغ آؤٹ پٹ (منی) کے لحاظ سے اعضاء کا کام بگڑ سکتا ہے جس کا دوبارہ پیدا کرنے میں اس کا بڑا کردار ہے
BOOK YOUR ORDER
[super_form id="10287"]
نوٹ: دوائی کو پرھیز کے مطابق اور اللہ تعالی پر یقین رکھ کر کھائیں۔ باقاعدگی کے ساتھ نماز ادا کریں، ہلکی پھلکی غذا استعمال کریں۔ روزانہ تھوڑی سی چہل قدمی کریں۔ خوش رہنے کی کوشش کریں۔ دوائی کا طریقہ استعمال اور پرھیز دوائی کے اندر درج ہے۔

2,450.00
(Based on 2 review)

ہمنوا ٹیبلٹس کا فارمولا خاص کر ایسے حضرات کو مدنظر رکھ کر بنایا گیا ہے جو کہ نوجوانی میں غلط راہ پر چلے لیکن اب ان کو پچھتاوا ہے اور اسی پچھتاوے کی وجہ سے وہ بے یقینی کا شکار ہیں۔ اس دوا کے استعمال سے آپ کی بے یقینی ختم ہو جائے گی اور آپ کا اعتماد بحال ہو گا-اس دوا سے آپ کی جسمانی صحت بہت اچھی ہونے کے ساتھ ساتھ آپ کی جنسی صحت بہت عمدہ ہو جائے گی۔ آپ کو لگے گا کہ اب آپ کو شادی کی ضرورت ہے۔ آپ کی اعصابی کمزوری ، منی کا پتلا پن تھکاوٹ، بے چینی اور الا تناسل کی کمزوری کے لیے ایک ہی دوا کافی ہو گی۔ اس دوا کا مکمل کورس بہت ضروری ہے تا کہ مکمل طور پر آپ اپنی نئی زندگی لے لیے تیار ہو سکیں۔ شادی شدہ حضرات بھی اسکو استعمال کر کے اپنی لائف کو مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔ سال مین ایک کورس لازمی کر لیا کریں اس سے آپ کو ٦٠ سال تک کمزوری محسوس نہیں ہو گی
BOOK YOUR ORDER
[super_form id="10294"]
نوٹ: دوائی کو پرھیز کے مطابق اور اللہ تعالی پر یقین رکھ کر کھائیں۔ باقاعدگی کے ساتھ نماز ادا کریں، ہلکی پھلکی غذا استعمال کریں۔ روزانہ تھوڑی سی چہل قدمی کریں۔ خوش رہنے کی کوشش کریں۔ دوائی کا طریقہ استعمال اور پرھیز دوائی کے اندر درج ہے۔

مردانہ کمزوری اور جملہ جنسی مسائل کا کامیاب اور آزمودہ نسخہ

فیصد%90مریض ایسے ہوتے ہیں جن کی علامات تقریبا ایک جیسی ہوتی ہیں۔ ان کے لیے نسخہ ہم نے پہلے سے تیار کیا ہوا ہے۔ آپ ان ادویات کو اچھے سے پڑھ لیں ان میں علامات اور پرہیز اچھے سے لکھا ہوا ہے۔ آپ ان ادویات کو استعمال کریں ۔ انشااللہ آپ بلکل ٹھیک ہو جائیں گے

کچھ ایسی باتیں ہیں جو کہ میں آپ کے ساتھ انتہائی دکھ کے ساتھ شئیر کرنا چاہتا ہوں۔ ان باتوں کا مقصد آپ کو صحیح معلومات پہنچانا ہے۔ تا کہ آپ غیر ضروری طور پر اشتہاری حکیموں کے ہتھے چڑھ کر اپنا پیسہ اور وقت ضائع نا کریں بلکہ وہی ٹائم اپنی تعلیم اور کاروبار کو دیں اور خوش اور ہشاش بشاش ذندگی بسر کریں۔ اگر آپ کو واقع میں ہی کوئی ایسی جنسی بیماری ہے تو اس کا ١٠٠فیصد علاج ممکن ہے۔
علاج ہمیشہ مستند اور اچھی قابلیت والے حکیم یا ڈاکٹر سے کروائیں اور برائے کرم یوٹیوب کے نسخوں سے بھی مکمل اجتناب کریں۔ میرا بہت سارے ایسے مریضوں سے واسطہ پڑا ہے جو کہ اس طرح کے نسخے استعمال کر کے خود کو کسی نئی مرض میں مبتلا کر بھیٹے ہی

نامردی اور مردانہ کمزوری کا طریقہ علاج

علاج میں سب سے پہلا مرحلہ بیماری کی وجہ کا تعین کرنا ہوتا ہے۔ ہمارے تجربے کے متابق ستر فیصد مسلئہ دماغی ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ اگر کسی اور بیماری کی وجہ سے کمزوری ہے تو اس بیماری کا علاج کیا جاتا ہے نا کہ مردانہ کمزوری کا۔ اگر کسی دوائی کی وجہ سے مسلئہ ہے تو اس کا بھی تعین کیا جاتا ہے

اس سب مرحلے سے گزرنے کے بعد عمر اور باقی چیزوں کا خیال رکھتے ہوئے دوائی تیار کی جاتی ہے۔ اور مریض کو احتیاط اور باقی روٹین اچھے سے سمجھائی جاتی ہے- اگر مریض ہمارے بتائے ہوئے طریقے پر عمل کرتا ہے۔ اور اچھے سے پر ہیز کرتا ہے تو میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ اللہ کی مدد سے آپ ١٠٠ فیصد تندرست اور توانا ہو جائے گے۔ انشااللہ۔

میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ اگر آپ کسی طرح سے بھی مردانہ کمزوری کا شکار ہے تو آج سے اس بیماری کو بھول جائیں ہمیں خدا پر مکمل یقین ہے اور اپنی دوا پر مکمل بھروسہ ہے جو ہم نے انتہائی محنت اور خالص جڑی بوٹیوں سے تیار کی ہے ۔شرط یہ ہے کہ مریض جلد باز نہ ہو کہ یہ سوچے کہ میں آج دوائی کھاؤ اور بس ٹھیک ہوجاؤ ۔ ہمارے تمام نسخہ جات انتہائی قیمتی اور علاج جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ہیں۔ کامیاب ازدواجی زندگی کورس اسی محنت کی ایک کڑی ہے۔ ایسے مایوس حضرات جو علاج کروا کروا کر تھک چکے ہیں اور  جسمانی صحت کے ساتھ ساتھ دماغی طور پر بھی کمزور ہو چکے ہیں۔ کسی کام کو دل نہیں کرتا۔ ہر وقت مایوسی چھائی رہتی ہے۔ مادہ پتلا ہے اور جسم میں درد اور تھکاوٹ رہتی ہے۔ ایسے حضرات آزمائش کے طور پر ایک دفعہ 15 دن کے لیے کامیاب ازدواجی زندگی کورس ضرور استعمال کریں۔ انشااللہ آپ کو خود اندازہ ہو جائے گا۔ اس میں کوئی ضرر والی یا سائیڈ ایفیکٹ والی چیز نہیں ہے۔ اس کو شوگر اور بلڈ پریشر والے مریض بھی بلا جھجک اسعمال کر سکتے ہیں۔
کامیاب ازدواجی زندگی کورس کے استعمال  سے آپ کو پانچ سے دس دن کے اندر ہی تبدیلی محسوس ہونا شروع ہو جائے گی لیکن کم سے کم ایک مہینہ دوائی ضرور استعمال کریں ۔اور مکمل اور دیرپا علاج کے لیے تین ماہ تک استعمال کریں ۔۔انشااللہ اس دفعہ آپ کو مایوسی نہیں ہو گ

کامیاب ازدواجی زندگی کورس کے خواص

کمزوری اور تھکاوٹ کا خاتمہ
جسم میں چستی اور پھرتی
کام میں دل لگنا ۔ نماز میں دل لگنا
دل کو آرام اور سکون کا احساس ہونا
مادہ منویہ کا گاڑھا ہونا
نئے اور عمدہ سپرم پیدا ہونا۔
ڈیڈ سپرم کی مقدار کم ہونا
جسم میں بے چینی کا ختم ہونا
خوراک کا جزوبدن بننا اور تازہ خون پیدا ہونا
خود اعتمادی کا واپس آنا
توجہ کا مرکوز ہونا
جسم میں طاقت اور توانائی کا احساس ہونا

کامیاب ازدواجی زندگی کورس کا استعمال اور احتیاط

تعمیر نو شادی کورس 20 سے 80سال مرد حضرات کے لیے یکساں مفید ہے۔ یہ بے ضرر ہیں اس لیے بلڈ پریشر اور شوگر والے مریض بھی بلا ججھک استعمال کر سکتے ہیں

:احتیاط

 پراٹھا اور تلی ہوئی چیز سے پرہیز کریں۔ صبح روزانہ تازہ پانی سے نہائیں۔نماز کی پابندی کریں۔ روزانہ 10 سے 15 منٹ ہلکی واک کریں