Health Care

350.00
(Based on 5 review)

گیسٹک گولیاں ٹھوس خوراک کی شکل میں تیار کی جاتی ہیں جو نظام ہاضمہ کو طاقت دیتی ہیں اور پیٹ ، جگر اور آنتوں کے کام کو بہتر بناتی ہیں۔ یہ پیٹ بھرنے ، پیٹ میں بھاری پن کا احساس ، پیٹ میں درد ، بدہضمی ، کھٹی بیلچ اور بھوک میں کمی کے لیے مفید اور کارآمد ہے۔ گیسٹک ٹیبلٹس کا ایک مخصوص خوشگوار ذائقہ ہے جو اس کی لذت کو بڑھاتا ہے۔
BOOK YOUR ORDER

[super_form id="10301"]
نوٹ: دوائی کو پرھیز کے مطابق اور اللہ تعالی پر یقین رکھ کر کھائیں۔ باقاعدگی کے ساتھ نماز ادا کریں، ہلکی پھلکی غذا استعمال کریں۔ روزانہ تھوڑی سی چہل قدمی کریں۔ خوش رہنے کی کوشش کریں۔ دوائی کا طریقہ استعمال اور پرھیز دوائی کے اندر درج ہے۔

450.00
(Based on 2 review)

مورنگا یا سوھانجنا ایک بہترین غذا اور دوا ہے۔ ہر عمر اور ہر فرد کے لیے یکساں مفید ہے۔
BOOK YOUR ORDER
[super_form id="10304"]
نوٹ: دوائی کو پرھیز کے مطابق اور اللہ تعالی پر یقین رکھ کر کھائیں۔ باقاعدگی کے ساتھ نماز ادا کریں، ہلکی پھلکی غذا استعمال کریں۔ روزانہ تھوڑی سی چہل قدمی کریں۔ خوش رہنے کی کوشش کریں۔ دوائی کا طریقہ استعمال اور پرھیز دوائی کے اندر درج ہے۔

490.00
(Based on 5 review)

سفوف معدہ خاص بدہضمی ، تیزابیت اور اس سے وابستہ مسائل جیسے پیٹ ، جلن ، چکر ، قے ​​اور پیٹ کے درد کے لیے بہترین دوا ہے
BOOK YOUR ORDER NOW
[super_form id="10299"]
نوٹ: دوائی کو پرھیز کے مطابق اور اللہ تعالی پر یقین رکھ کر کھائیں۔ باقاعدگی کے ساتھ نماز ادا کریں، ہلکی پھلکی غذا استعمال کریں۔ روزانہ تھوڑی سی چہل قدمی کریں۔ خوش رہنے کی کوشش کریں۔ دوائی کا طریقہ استعمال اور پرھیز دوائی کے اندر درج ہے۔

700.00
(Based on 2 review)

دماغون ٹانک کیپسول منتخب اجزاء پر مشتمل ہوتے ہیں جو ذہنی صحت اور یادداشت کو بہتر بنانے میں مددگار ہوتے ہیں۔ یہ دماغ اور اعصابی نظام کو دوبارہ زندہ کرتا ہے اور  اس کے افعال کو بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے۔
BOOK YOUR ORDER
[super_form id="10307"]
نوٹ: دوائی کو پرھیز کے مطابق اور اللہ تعالی پر یقین رکھ کر کھائیں۔ باقاعدگی کے ساتھ نماز ادا کریں، ہلکی پھلکی غذا استعمال کریں۔ روزانہ تھوڑی سی چہل قدمی کریں۔ خوش رہنے کی کوشش کریں۔ دوائی کا طریقہ استعمال اور پرھیز دوائی کے اندر درج ہے۔

750.00
(Based on 2 review)

توانائی طاقت اور مظبوطی کے لیے
BOOK YOUR ORDER NOW 
[super_form id="10269"]
نوٹ: دوائی کو پرھیز کے مطابق اور اللہ تعالی پر یقین رکھ کر کھائیں۔ باقاعدگی کے ساتھ نماز ادا کریں، ہلکی پھلکی غذا استعمال کریں۔ روزانہ تھوڑی سی چہل قدمی کریں۔ خوش رہنے کی کوشش کریں۔ دوائی کا طریقہ استعمال اور پرھیز دوائی کے اندر درج ہے۔

1,800.00
(Based on 2 review)

تعمیر نو نئی زندگی دواخانہ کی بہترین دوا ہے-اس کے استعمال سے آپ خود کو بہت عمدہ محسوس کریں گے۔جیسے آپ کو نئی زندگی مل گئی ہو۔ اس دوا کا اثر پورے جسم پر ہوتا ہے۔ سر سے لیکر پائوں تک ہر خلیے میں آپ کو توانائی محسوس ہو گی۔ کام میں دل لگے گا۔ جسم میں پھرتی آئے گی۔ جسم چاکو چوبند ہو گا۔ صحت مند خلیے پیدا ہوں گے۔ منی بھرپور پیدا ہوگی۔ دماغ تیز ہوگا۔ آپ لائف کے ہر مرحلے سے لطف اندوز ہوں گے۔
BOOK YOUR ORDER 
[super_form id="10296"]